فلم ’’سپر اسٹار‘‘ کی کاسٹ فلم کی کامیابی پر شائقین کا شکریہ ادا کرنے لاہور پہنچ گئی
اسلام آباد ( آن لائن ) فلم ’’سپر اسٹار‘‘ کی کاسٹ لاہور پہنچ گئی۔ فلم ’’سپر سٹار‘‘ کے ہیرو بلال اشرف اور کبریٰ خان مداحوں کا شکریہ ادا کرنے لاہور کے سینما گھر پہنچے گئے جس پر مداحوں نے بلال اشرف کی سینما گھر میں موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے ہمراہ سیلفیاں بنائیں۔اس… Continue 23reading فلم ’’سپر اسٹار‘‘ کی کاسٹ فلم کی کامیابی پر شائقین کا شکریہ ادا کرنے لاہور پہنچ گئی