سارہ خان کی نئی ایکشن فلم’’سمبا‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان کی نئی ایکشن فلم’’سمبا‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی۔دو روز قبل فلم کی سکریننگ ہوئی جس میں دپیکا پڈوکون اور انکے گھر والے، امریتا سنگھ، ابراہیم علی خان و دیگر بالی ووڈ اسٹارز نے شرکت کی۔روہت شیٹی کی ہدایتکاری… Continue 23reading سارہ خان کی نئی ایکشن فلم’’سمبا‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی