فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ندیم اور شبنم کی فلم ’’آئنہ ٹو ‘‘التواء کا شکار
لاہور(این این ائی) فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ندیم اور شبنم کی فلم ’’آئنہ ٹو ‘‘التواء کا شکار ہو گئی ۔دو سال قبل کراچی میں فلم ’’آئینہ ٹو‘‘کی افتتاحی تقریب کا انعقادکیا گیا تھا جس میں ندیم ،شبنم ،مصطفی قریشی ،ا ہدایتکار سید نور سمیت دیگر نے شرکت کی تھی لیکن تاحال فلم پر عملی… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ندیم اور شبنم کی فلم ’’آئنہ ٹو ‘‘التواء کا شکار