فراڈ ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والےپاکستانیوں کورقوم واپس دلانے کےلئے بڑاقدم اٹھالیاگیا
لاہور(این این آئی ) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب، فارمانائیٹس ہاؤسنگ سوسائٹی اور ڈی ا یچ اے سٹی لاہور میں ہونے والے فراڈ کی تحقیقات کررہاہے اور ان منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ان کی رقوم واپس دلائی جائیں گی۔وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن(او پی سی)پنجاب شاہین… Continue 23reading فراڈ ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والےپاکستانیوں کورقوم واپس دلانے کےلئے بڑاقدم اٹھالیاگیا