ملک بھر میں عیدالاضحی کل 10ذوالحج کو مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی
اسلام آباد/لاہور /مریدکے /کراچی/کوئٹہ/پشاور/ریاض/دبئی ( این این آئی )ملک بھر میں 10ذوالحج(بروزہفتہ)عیدالاضحی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،سعودی عرب سمیت خلیجی اور بعض یورپی ممالک میں کروڑوں مسلمانوں نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے عیدالاضحی منائی اور جانوروں کی قربانی کی ۔ عید الاضحی کی… Continue 23reading ملک بھر میں عیدالاضحی کل 10ذوالحج کو مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی