کوئٹہ سے پشاور جانیوالی عید اسپیشل ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی
کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ سے پشاور جانے والے عید اسپیشل ٹرین کی بوگی میں ہرک اور مچ کے قریب آگ بھڑک اٹھی ٹریولنگ انچارج شفیق شہزاد گارڈ اور فائر ایکسٹیگیو شرلے کے ذریعے آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آگ بوگی نمبر دو کی ڈیسک بریک میں لگی تھی جس… Continue 23reading کوئٹہ سے پشاور جانیوالی عید اسپیشل ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی