عمرہ کا مکمل پیکج اور ٹکٹ بھی سستا، پاکستان کے ایک اور شہر سے تمام ائیر لائنز کو عمرہ فلائٹ کی اجازت، عمرہ زائرین کے لئے بڑی خوشخبری
پشاور(آن لائن) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی تمام ائیر لائنز کو رواں ماہ سے ہی مسافر لانے کی اجازت مل گئی ہے… Continue 23reading عمرہ کا مکمل پیکج اور ٹکٹ بھی سستا، پاکستان کے ایک اور شہر سے تمام ائیر لائنز کو عمرہ فلائٹ کی اجازت، عمرہ زائرین کے لئے بڑی خوشخبری