نوازشریف کی ریلی،گوجرانوالہ میں عمران خان سے نفرت کا اظہار،لیگی کارکنوں کااشتعال انگیزاقدام
گوجرانوالہ (این این آئی)نوازشریف کی ریلی،گوجرانوالہ میں عمران خان سے نفرت کا اظہار،لیگی کارکنوں کااشتعال انگیزاقدام،عمران خان کا پتلا نذرآتش ،تحریک انصاف کے خلاف شدیدنعرے بازی ،سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف عوام کے جم غفیر کیساتھ گوجرانوالہ سے لاہور کی طرف روانہ ہوئے،کارکنوں کی جانب سے سابق وزیر اعظم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور… Continue 23reading نوازشریف کی ریلی،گوجرانوالہ میں عمران خان سے نفرت کا اظہار،لیگی کارکنوں کااشتعال انگیزاقدام