ماڈلنگ میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے : عمارہ بٹ
لاہور(این این آئی) ماڈل واداکارہ عمارہ بٹ نے کہا ہے کہ ماڈلنگ میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے، ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا،افیئر کیلئے وقت نہیں ان دنوں ایک ٹی وی پراجیکٹ کر رہی ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد… Continue 23reading ماڈلنگ میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے : عمارہ بٹ