لاہور موٹر وے کیس، علماء کرام نے بڑا فتویٰ جاری کر دیا
لاہور(این این آئی) سانحہ گجرپورہ سمیت تمام ایسے کیسز میں ڈی این اے کی گواہی قابل قبول سمجھتے ہوئے عدالتیں فوری سزائیں دیں،یہ شرمناک کام خواہ بچوں سے ہو یا بچیوں سے مجرموں کو سر عام سزا دینی چاہیے۔ یہ بات چیئرمین پاکستان علما کونسل و صدر دارالافتا پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس، علماء کرام نے بڑا فتویٰ جاری کر دیا