چینی ہم منصب سے وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات ، عظیم دوست نے بھارت کوکھلاپیغام دیدیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل وزیراعظم نوازشریف کی مختلف ممالک سے ملاقاتیں جاری ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نے وفدکے ہمراہ چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں دونوں ممالک کے سربراہوں نے باہمی دلچسپی کے معاملات پربات چیت کی ۔اس موقع پروزیراعظم نوازشریف نے بھارت… Continue 23reading چینی ہم منصب سے وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات ، عظیم دوست نے بھارت کوکھلاپیغام دیدیا