فردوس عاشق اعوان پر سرکاری فنڈ سے بسیں خریدنے کا الزام، دفتر کی کراکری بھی گھر لے گئیں، عبدالقادر پٹیل کا دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کے قبضے سے سرکار نے 12 سرکاری بسیں برآمد کی تھیں۔ ایک بیان میں عبد القادر پٹیل نے کہاکہ سرکاری فنڈ سے بسیں خرید کر ذاتی استعمال میں لانے والی فردوس عاشق اعوان… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان پر سرکاری فنڈ سے بسیں خریدنے کا الزام، دفتر کی کراکری بھی گھر لے گئیں، عبدالقادر پٹیل کا دھماکہ خیز انکشاف