عامر خان کا رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’2.0‘ کیلئے اپنی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے سے انکار
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار عامر خان نے لیجنڈری اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’2.0‘ کیلئے اپنی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رجنی کانت اور اکشے کمار کی سائنس فکشن فلم ’2.0‘ بھارت کی میگا بجٹ فلم ہے جس میں… Continue 23reading عامر خان کا رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’2.0‘ کیلئے اپنی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی ریلیز کی تاریخ بڑھانے سے انکار