عاصم باجوہ جب تک خود کو عدالت سے بے گناہ ثابت نہیں کرتے تب تک عہدوں سے الگ رہیں،پانامہ کیس اور عاصم باجوہ کیس میں مماثلت، اہم مطالبہ کردیا گیا
کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے عاصم سلیم باجوہ سے سی پیک کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ جب تک عدالت جاکر خود کو بے گناہ ثابت نہیں کرتے تب تک وہ سی پیک کی سربراہی… Continue 23reading عاصم باجوہ جب تک خود کو عدالت سے بے گناہ ثابت نہیں کرتے تب تک عہدوں سے الگ رہیں،پانامہ کیس اور عاصم باجوہ کیس میں مماثلت، اہم مطالبہ کردیا گیا