نواز شریف اور زرداری کی آپس میں کیا ڈیل ہو چکی ہے؟ مسلم لیگ(ن) کے ہی اہم رہنما نے بھانڈہ پھوڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر ظفر علی شاہ نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ 18 سے 20 کروڑ عوام کا مینڈیٹ لینے والی سیاسی جماعتیں اسی عوام کا مذاق اڑا رہی ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اندرو ن… Continue 23reading نواز شریف اور زرداری کی آپس میں کیا ڈیل ہو چکی ہے؟ مسلم لیگ(ن) کے ہی اہم رہنما نے بھانڈہ پھوڑ دیا