صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں رکن قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ میں اس تاثر کی سختی سے تردید کرتا ہوں میں پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں۔میں وزیراعظم عمران… Continue 23reading صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں رکن قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا