ایک گھنٹے کی بارش سے سندھ حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی، کراچی کو لاوارث کر دیا گیا، فنڈز توصرف اپنی جیبیں بھرنے کے لیے ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف
کراچی ( آن لائن )پاکستان تحر یک انصاف کی ر کن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی صائمہ ندیم نے کہا ہے کہ مون سون کا سیزن چل رہا ہے مگر ابھی تک کسی قسم کی تیاری نہیں کی گئی،فنڈز تو رکھا جاتا ہے مگر صرف اپنی جیبیں بھرنے کے… Continue 23reading ایک گھنٹے کی بارش سے سندھ حکومت کی کارکردگی سامنے آگئی، کراچی کو لاوارث کر دیا گیا، فنڈز توصرف اپنی جیبیں بھرنے کے لیے ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف