لنگر کے لئے پکا یا گیا شیرا حلوہ کھانے سے 137 افراد کی حالت غیر ہوگئی،متعدد کی حالت تشویش ناک،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ٹنڈوالہ یار (آن لائن) ٹنڈوالہ یار شہر کی امان اللہ شاہ کالونی میں قائم امام بارگاہ گلشن رضا میں خواتین اور مردوں کی ہونے والی الگ الگ مجلس کے بعد پہلے مرحلے میں خواتین کے لئے نیاز و لنگر کے لئے پکائے جانے والے شیرا حلوہ پہلے خواتین اور بچوں کو تقسیم کیا گیا جس… Continue 23reading لنگر کے لئے پکا یا گیا شیرا حلوہ کھانے سے 137 افراد کی حالت غیر ہوگئی،متعدد کی حالت تشویش ناک،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ