سال کے آخر تک کتنے افراد اپوزیشن کو چھوڑ جائیں گے؟ اپوزیشن ضرور جلسے کرے، پاک فوج کے خلاف بات کی تو زبان کھینچ لی جائے گی، شیخ رشید کا دعویٰ
بہاولپور (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رسید نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک مسلم لیگ (ن) میں سے (ش) نکل جائیگا اور 31 دسمبر سے قبل 8 سے 15 افراد اپوزیشن چھوڑ کر چلے جائیں گے، مولانا فضل الرحمن صاحب دسمبر دیکھ رہے ہیں میں مارچ میں… Continue 23reading سال کے آخر تک کتنے افراد اپوزیشن کو چھوڑ جائیں گے؟ اپوزیشن ضرور جلسے کرے، پاک فوج کے خلاف بات کی تو زبان کھینچ لی جائے گی، شیخ رشید کا دعویٰ