جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

کیپٹن سرور شہید کا مشن مقبوضہ جموںو کشمیر کی آزادی سے پورا ہو گا‘شہبازشریف کا دبنگ اعلان

datetime 27  جولائی  2020

کیپٹن سرور شہید کا مشن مقبوضہ جموںو کشمیر کی آزادی سے پورا ہو گا‘شہبازشریف کا دبنگ اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشرف نے کیپٹن سرور نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ کیپٹن راجہ محمد سرور بھٹی شہید پاکستان کی شہہ رگ کے لئے لڑتے ہوئے قربان ہوکر امر ہوگئے ۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے اڑی میں تل پترا کی پہاڑی کیپٹن سرور شہید کی شجاعت کی… Continue 23reading کیپٹن سرور شہید کا مشن مقبوضہ جموںو کشمیر کی آزادی سے پورا ہو گا‘شہبازشریف کا دبنگ اعلان