وفاق نے کراچی کے لیے اربوں روپے دینے کا وعدہ کیا تھا وہ فنڈز کہاں ہیں؟ شہباز شریف کا حکومت سے سوال
کراچی (آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاق نے کراچی کے لیے اربوں روپے دینے کا وعدہ کیا تھا وہ فنڈز کہاں ہیں؟ وفاق نے وعدے کے مطابق فنڈز مہیا کیے ہوتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، وفاقی حکومت کراچی میں… Continue 23reading وفاق نے کراچی کے لیے اربوں روپے دینے کا وعدہ کیا تھا وہ فنڈز کہاں ہیں؟ شہباز شریف کا حکومت سے سوال