شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کو ڈانٹ دیا ، اپوزیشن لیڈر اہلکاروں پر کیوں غصہ ہو گئے ؟
لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے پولیس اہلکار کو ڈانٹ پلا دی ۔ شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرپارٹی کے رکن مرزا جاوید کی شکایت پر پولیس اہلکار کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ آپ کو کیا پرابلم ہے ، جس پر پولیس اہلکار… Continue 23reading شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کو ڈانٹ دیا ، اپوزیشن لیڈر اہلکاروں پر کیوں غصہ ہو گئے ؟