میاں نواز شریف قوم کے بچوں کو نہ مروائیں پہلے اپنے ببلو اور ڈبلو کو واپس لے آئیں،مریم نواز کو بھی سخت پیغام، ن لیگ کے دیرینہ کارکن گلو بٹ نے علیحدگی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم (ن)کے جانثار کارکن گلو بٹ نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف ببلو اور ڈبلو کو فوری لیکر آئیں،مریم نواز قوم کی بات کریں ابو کو نہ بچائیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر بات کرتے ہوئے کیا، شفیق بٹ… Continue 23reading میاں نواز شریف قوم کے بچوں کو نہ مروائیں پہلے اپنے ببلو اور ڈبلو کو واپس لے آئیں،مریم نواز کو بھی سخت پیغام، ن لیگ کے دیرینہ کارکن گلو بٹ نے علیحدگی کا اعلان کر دیا