چوہدری شجاعت حسین اور سراج الحق کی اہم ملاقات
لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔مسلم لیگ (ق)بیک وقت حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سراج الحق، چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین اور سراج الحق کی اہم ملاقات