منگل کوعام تعطیل کا اعلان ہو گیا
کراچی(آئی این پی )شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان,شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 15 نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 273 ویں عرس کے موقع پر 15 نومبر منگل… Continue 23reading منگل کوعام تعطیل کا اعلان ہو گیا