گوری خان نے شاہ رخ خان سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوری خان نے انسٹاگرام پر اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں تہلکہ خیز بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے شاہ رخ اور اپنی تصویر پوسٹ… Continue 23reading گوری خان نے شاہ رخ خان سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا