انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار ٗ سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ آگ بگولہ
لندن /اسلام آباد(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سوشل میڈیا پرکرکٹ کے مداحوں نے غصے اور مایوسی کا اظہارکیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ‘انگلینڈ’ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ’ ور اسی متعلق دیگر ٹرینڈز گردش کرتے رہے ۔ آن لائن میگزین خلیج میگ نے لکھا کہ پاکستان مستقبل کی ملکہ… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار ٗ سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ آگ بگولہ