دو نومبر کا دھرنا ۔۔۔۔ کارکن کو کیا کرنا ہے ؟ شا ہ محمود قریشی نے فیصلہ دیدیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دو نومبر کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ، جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں وزیر اعظم کے جلسے کرنے پر کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی گئی جبکہ پنجاب میں جہاں (ن) لیگ کی حکومت وہاں… Continue 23reading دو نومبر کا دھرنا ۔۔۔۔ کارکن کو کیا کرنا ہے ؟ شا ہ محمود قریشی نے فیصلہ دیدیا