ایک پاکستانی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے وفاقی وزیر کو فائل دکھائی کہ یہ سینیٹر کابل میں یہ پاکستان دشمن کام کررہاہے توجواب کیاآیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وجاہت ایس خان نے کہاہے کہ محمود خان اچکزئی کہتے ہیں کہ ایک پٹھان پاکستان سے نکال کردکھائومیں آپ کودیکھ لوں گا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میںمعروف صحافی وجاہت ایس خا ن نے کہاکہ پختونخواملی عوامی پارٹی کے سینیٹرعثمان ترکئی جومحمود خان اچکزئی کی پارٹی کے سینیٹرہیں ۔ان کے بارے میں ایک پاکستانی خفیہ… Continue 23reading ایک پاکستانی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے وفاقی وزیر کو فائل دکھائی کہ یہ سینیٹر کابل میں یہ پاکستان دشمن کام کررہاہے توجواب کیاآیا؟