نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سابق وفاقی وزیر سینٹر میر حاصل خان بزنجوانتقال کر گئے، طبعیت کی خرابی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے، واضح رہے کہ میر حاصل خان بزنجو گزشتہ کچھ مہینوں سے پھیپڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور ان کا… Continue 23reading نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کر گئے