منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

یہ احتجاج اتنے آسانی سے نہیں ختم کیا جا سکتا، اور نہ ہی ہم جانے والے ہیں،موجودہ حکومت کا جنازہ لے کر جائیں گے،جمعیت علماء اسلام(ف) نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

یہ احتجاج اتنے آسانی سے نہیں ختم کیا جا سکتا، اور نہ ہی ہم جانے والے ہیں،موجودہ حکومت کا جنازہ لے کر جائیں گے،جمعیت علماء اسلام(ف) نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہاہے کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے تب تک یہ احتجاج جاری رہے گا،یہ احتجاج اتنے آسانی سے نہیں ختم کیا جا سکتا، اور نا نہیں جانے والے ہیں،موجودہ حکومت کا جنازہ لے کر جائیں… Continue 23reading یہ احتجاج اتنے آسانی سے نہیں ختم کیا جا سکتا، اور نہ ہی ہم جانے والے ہیں،موجودہ حکومت کا جنازہ لے کر جائیں گے،جمعیت علماء اسلام(ف) نے بڑا اعلان کردیا

حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،  ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار 

datetime 20  جون‬‮  2019

حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،  ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار 

سلام آباد (آن لائن) حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،جمعرات کو ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ ماحول خوشگوار رہا، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ  ناموس صحابہ پر جان بھی قربان،گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے والے معافی مانگیں،بجٹ آئی ایم ایف کا ہے اس پر بولنا… Continue 23reading حکومت نے  سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،  ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار