ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے انتہائی اہم حلف نامہ لے لیا
کراچی(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینیٹ امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لیے رقم ادا نہ کرنے، غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہونے اور ووٹ کی خریدار و فروخت میں شامل نہ ہونے کے حلف نامے لینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے انتہائی اہم حلف نامہ لے لیا