حالیہ سیلاب اور بارشیں کتنے انسانوں کی جان لے گئیں،زخمیوں کی بھی بہت بڑی تعداد، مزید کتنا نقصان ہوا؟ جانئے
اسلام آباد(این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں219 افراد جاں بحق جب کہ 158 زخمی ہوئے ہیں۔این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کردی… Continue 23reading حالیہ سیلاب اور بارشیں کتنے انسانوں کی جان لے گئیں،زخمیوں کی بھی بہت بڑی تعداد، مزید کتنا نقصان ہوا؟ جانئے