سیدہ طوبیٰ عامر نے اپنا نام تبدیل کرلیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل سیدہ طوبیٰ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کردیا۔سیدہ طوبیٰ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا پروفائل نام ‘سیدہ طوبیٰ عامر’ سے تبدیل کرکے ‘سیدہ طوبیٰ انور’ کردیا ہے۔اْنہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ… Continue 23reading سیدہ طوبیٰ عامر نے اپنا نام تبدیل کرلیا