عوام کے لئے خوشخبری ،سی این جی سستی ہونے کی نوید سنا دی گئی
کراچی (این این آئی) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت شہروں میں فضائی آلودگی سموگ کو کم کرنے، پیٹرولیم امپورٹ بل میں کمی لانے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے گاڑیوں میں سی این جی کے استعمال کو فروغ دے رہی ہے۔ اس… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری ،سی این جی سستی ہونے کی نوید سنا دی گئی