حکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے، ہر بندہ خود مارشل لا بنا بیٹھا ہے، حکومت کی رٹ کہاں پر ہے؟سپریم کورٹ شدید برہم
کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی میں ہر قسم کے بل بورڈز اور سائن بورڈز ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے شہر کی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں ہے، لوگ آتے ہیں جیب بھر کر چلے جاتے ہیں، شہر… Continue 23reading حکومت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے، ہر بندہ خود مارشل لا بنا بیٹھا ہے، حکومت کی رٹ کہاں پر ہے؟سپریم کورٹ شدید برہم