اب طالب علم بھی جہاز اڑائیں گے، سٹوڈنٹس پائلٹ لائسنس کا دوبارہ اجراء شروع کر دیا گیا
کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسٹوڈنٹس پائلٹ لائسنس (ایس پی ایل) کا اجرا بحال کردیا ہے اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس پی ایل کے بحال ہونے سے طالب علم اپنی فلائنگ کلب کی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکیں گے۔ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایس پی ایل… Continue 23reading اب طالب علم بھی جہاز اڑائیں گے، سٹوڈنٹس پائلٹ لائسنس کا دوبارہ اجراء شروع کر دیا گیا