صوبائی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ
کراچی (آن لائن )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مذکورہ چھٹیاں موسم گرما کی تعطیلات تصور کی جائیں گیں۔ سینیٹر مرتضیٰ… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ