سلمان خان دلہا بننے کے انتہائی قریب تھے پھر کیوں شادی منسوخ کردی؟قریبی دوست کا اہم انکشاف
ممبئی (این این آئی)سلمان خان دلہا بننے کے قریب تھے کہ چند روز قبل شادی سے انکارکردیا۔ بھارتی فلم پرڈیوسر اور اداکار سلمان خان کے بہترین دوست ساجد نادیڈوالا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سلمان خان نے سال 1999 میں اپنے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تاریخ پر نومبر میں شادی کرنے کا… Continue 23reading سلمان خان دلہا بننے کے انتہائی قریب تھے پھر کیوں شادی منسوخ کردی؟قریبی دوست کا اہم انکشاف