ایک ہی دن پیداہونیوالے سعودی جوانوں کی ترکی میں ایک ہی دن المناک موت،افسوسناک واقعہ
جدہ(نیوزڈیسک)ایک ہی دن پیداہونیوالے سعودی جوانوں کی ترکی میں ایک ہی دن المناک موت،افسوسناک واقعہ۔یہ دونوں سعودی نوجوان گزشتہ دنوں استنبول میں ہونیوالے بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ۔استبول دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بھائیوں احمد اور محمد کے بھائی نے ایک عرب اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جس رات ترکی کے نائٹ کلب میں دھماکہ ہوا… Continue 23reading ایک ہی دن پیداہونیوالے سعودی جوانوں کی ترکی میں ایک ہی دن المناک موت،افسوسناک واقعہ