اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی نیوٹرل نہیں رہی تاہم وہ کبھی کبھی کلچ دبا دیتی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ
کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ کم وقت رہ گیاہے سینیٹ الیکشن کے بعد لوگ سکھ کاسانس لے سکیںگے،اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی نیوٹرل نہیں رہی تاہم کبھی کبھی کلچ دبا دیتی ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی نیوٹرل نہیں رہی تاہم وہ کبھی کبھی کلچ دبا دیتی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ