بھارتی الزامات ،انڈیاناقابل اعتبار،سابق پاکستانی سفارتکارنے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سفارتکارریاض کھوکھرنے کہاہے کہ بھارت پراعتبارنہیں کیاجاسکتا۔انہوں نے بھارتی الزامات پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کاوتیرہ ہے کہ وہ ہربات کاالزام پاکستان پرلگادیتاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ریاض کھوکھرنے کہاکہ یہ ہمارے لئے سوچنے کی بات ہے کہ بھارت کے اس الزامات کے بعد بھی پاکستانی حکمرانوں نے سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading بھارتی الزامات ،انڈیاناقابل اعتبار،سابق پاکستانی سفارتکارنے خطرے کی گھنٹی بجادی