پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے روٹ میں تبدیلی، شرکاء راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوں گے
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے روٹ کو تبدیل کردیا گیا ،لانگ مارچ کے شرکاء راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوں گے ۔ شرکاء لیاقت باغ کی بجائے راوت ٹی چوک پر قیام کریں گے،ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو راوت ٹی چوک پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے روٹ میں تبدیلی، شرکاء راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوں گے