بڑا بریک تھرو، روس یوکرین مذاکرات میں پیشرفت، 15 نکاتی فارمولے پر اتفاق
لندن(مانیٹرنگ، این این آئی) روس یوکرین مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، اس بات کا انکشاف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے کیا ہے، رپورٹ کے مطابق روس یوکرین عارضی جنگ بندی کے لئے پندرہ نکاتی فارمولے پر اتفاق ہوا ہے، اس فارمولے میں فوری جنگ بندی اور روسی فوج کا یوکرین سے انخلا شامل ہے۔… Continue 23reading بڑا بریک تھرو، روس یوکرین مذاکرات میں پیشرفت، 15 نکاتی فارمولے پر اتفاق