راولپنڈی کے بعض علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری، داخلی راستوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی (این این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث راولپنڈی کے راول ٹاؤن اور کینٹ کے بعض علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔کینٹ اور راول ٹاؤن کے متعدد علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی،متعلقہ علاقوں کے داخلی راستوں کو مکمل بند کیا جائے گا،پولیس کا گشت… Continue 23reading راولپنڈی کے بعض علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری، داخلی راستوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ