نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپوت سرور شہید کی آج 72 ویں برسی، پڑھئے انکی بہادری کی داستان
لاہور( این این آئی )نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپوت کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی72 ویں برسی آج ( پیر) 27 جولائی کو منائی جائے گی ۔راجہ محمد سرور10 نومبر1910 کو سنگھوری ضلع راولپنڈی میں پید اہوئے ۔ ان کے والد راجہ حیات خان پاک فوج میں حوالدار… Continue 23reading نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپوت سرور شہید کی آج 72 ویں برسی، پڑھئے انکی بہادری کی داستان