پی پی رہنما کی ایماء پر220 ایکٹرمچھلی فارم پر قبضے کی کوشش، تھانے میں مقدمہ درج کرنے سے انکار
سجاول (این این آئی) سابق ضلعی ناظم پی پی رہنماشفقت شیرازی کی ایماء پر فش فارم پر قبضے کی کوشش، فائرنگ اور سامان لوٹنے کامقدمہ سجاول تھانے پر درج ہونے کے بعد نامزد ملزمان نے عدالت سے ضمانت قبل ازگرفتاری کرالی ہے، سندہ بارکونسل کے رکن غلام رسول سوھونے گذشتہ روز سجاول تھانے پر گناہ… Continue 23reading پی پی رہنما کی ایماء پر220 ایکٹرمچھلی فارم پر قبضے کی کوشش، تھانے میں مقدمہ درج کرنے سے انکار