وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ کیسے مانگا جا سکتا ہے؟آزادی مارچ اگر ختم ہوا تو اس میں کیا شرائط شامل نہیں ہونگی؟ بڑا نقطہ اٹھا دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کالم نگار خلیل احمد نینی تال والا اپنے کالم ’’دھرنا مارچ اور مذاکرات‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔دھرنا ہونا تھا اور ہو گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ دھرنا کس طرح ختم کیا جائے؟ جو بھی درمیانی راستہ نکالا جائے یا فیس سیونگ دی جائے گی اس میں کچھ چیزیں تو یقیناً شامل… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ کیسے مانگا جا سکتا ہے؟آزادی مارچ اگر ختم ہوا تو اس میں کیا شرائط شامل نہیں ہونگی؟ بڑا نقطہ اٹھا دیا گیا