دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے شادی کیلئے کتنے کمروں کا ہوٹل کروایا، مجموعی خرچہ کتنے کروڑ روپے آئیگا، تفصیلات سامنے آگئیں
روم (این این آئی)بولی وڈ کے رومانٹک جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی 14 نومبر کو یورپی ملک اٹلی کے معروف سیاحتی مقام ’لیک کومو‘ میں جنوبی بھارتی انداز میں ہوئی۔چوں کہ دپیکا پڈوکون کا تعلق جنوبی ہندوستان اور کے ہند آریائی نسل سے ہے، اس لیے ان کی شادی کونکنی انداز میں… Continue 23reading دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے شادی کیلئے کتنے کمروں کا ہوٹل کروایا، مجموعی خرچہ کتنے کروڑ روپے آئیگا، تفصیلات سامنے آگئیں