آئین پرعمل نہ کرنے پرپییپلزپارٹی کارہنماعدالت طلب
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے آئین کے تحت شیڈوکابینہ نہ بنانے کے خلاف دائر درخواست پر قو می اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو 16ستمبر کو طلب کر لیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جسٹس مسعود جہانگیر نے کیس کی سماعت کی ۔ لائزفائونڈیشن فارجسٹس کی طرف سے دائر درخواست میں… Continue 23reading آئین پرعمل نہ کرنے پرپییپلزپارٹی کارہنماعدالت طلب